اتوار,  20  ستمبر 2026ء

پرانا آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

پرانا آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز) ایپل نے پرانے آئی فون ماڈلز کے صارفین کے لیے مفت سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کی آزمائشی سہولت مزید 12 ماہ تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت صارفین ہنگامی حالات میں سیٹلائٹ کے ذریعے مختلف خدمات استعمال کرسکیں گے۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق ایپل