پی سی بی اور سعودی کرکٹ فیڈریشن کے درمیان جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کا تاریخی معاہدہ July 2, 2026
پاک میڈیا فورم کا اہم سالانہ اجلاس اور تنظیمِ نو کا اعلان November 16, 2025 ریاض (وقار نسیم وامق) پاک میڈیا فورم کا سالانہ اجلاس نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا جس میں تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت کے بعد آئندہ ایک سال کے لیے تنظیمِ نو کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ اجلاس میں اراکین نے باہمی اتفاق رائے سے نئی ذمہ داریاں تفویض