اتوار,  14  ستمبر 2025ء

پاک بھارت ٹاکرا: دبئی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

پاک بھارت ٹاکرا: دبئی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ کے دوران دبئی کا موسم بھی گرم رہنے کا امکان ہے۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا لیکن بھارتی میڈیا کا میچ کے خلاف شور شرابا