هفته,  23 نومبر 2024ء

پاکستان

مریم نواز نے پنجاب میں ’’نواز شریف کسان کارڈ‘‘ کی منظوری دیدی

اسلا م آباد (نیوزڈیسک)اس کی منظوری جمعہ کو وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت زرعی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس کے دوران دی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ کسانوں کو دو سالوں میں 7 ارب روپے کی لاگت سے 24800 جدید زرعی مشینری فراہم کی جائے

پی سی بی بابر اعظم کو دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کرنیوالا ہے؟ اہم خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موجودہ کپتان شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کپتان کا کردار سونپا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حال ہی میں تشکیل دی گئی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ

امریکی آبادی کابڑے پیمانے پر غزہ میں اسرائیلی اقدامات پر ناپسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی آبادی نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو بڑے پیمانے پر ناپسند کیا ہے۔ گیلپ کے حالیہ سروے کے مطابق، نصف سے زیادہ امریکی آبادی غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی کو ناپسند کرتی ہے۔ 1-20 مارچ کے سروے

صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل، پولیس گرفتارکرنے کے لیے پہنچ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل تھا۔ پولیس کے مطابق 9 مئی کو میانوالی کے تھانہ سٹی میں توڑ پھوڑ کے دو مقدمات 348/23 اور 349/23 درج کیے گئے، صنم جاوید کا نام پہلے سے درج مقدمات

راولپنڈی میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا ، چار افراد میں وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ضلع میں اب تک ڈینگی کے چار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔جبکہ اس عرصے کے دوران یہ تعداد 2023 میں دو اور 2022 میں ایک تھی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ایپیڈیمکس پریوینشن اینڈ کنٹرول (ڈی سی ای پی سی)، ڈاکٹر سجاد محمود نے جمعرات کو بتایا کہ ضلعی انتظامیہ

چینی فوج کی سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو مدد کی پیشکش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شانگلہ میں چینی انجینئرز پر مہلک حملے کے بعد، چینی فوج نے پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے اپنی رضامند ی کا اظہار کیا تاکہ مختلف سیکورٹی خطرات بالخصوص دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ممالک کی صلاحیتوں کو تقویت دی جا

خبردار، فلٹرڈ پانی صحت کیلئے نقصان دہ ؟؟؟ ماہرین حیران کن تحقیق سامنے لے آئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ فلٹر شدہ پانی انسانی صحت کے لیے بہت اچھا ہے لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے۔ عام طور پر فلٹرڈ واٹر کو کلیئر واٹرکہا جاتا ہے، یہ درحقیقت انسانی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے کیونکہ یہ پانی اتنا صاف اور

آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا۔ کراچی پولیس کے سینئر افسر ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہتھیاروں کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

شہیر سیالوی نے آرمی چیف کو ملک کا قرض چند ماہ میں ہی اتاردینے کی اہم تجاویز دے دیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شہیر سیالوی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ملک کے قرض کو اتارنے کیلئے آرمی چیف کو تین اہم اور بڑی تجاویز دیدیں، انہوں نے کہ پاکستان میں ڈھیروں موبائل نیٹ ورکس استعمال ہوتے ہیں آپ ریاستی ملکیت والا صرف ایک ہی نیٹ ورک

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی مختلف مصروفیات کی بنا پر کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔