بدھ,  27 نومبر 2024ء

پاکستان

سائنس فکشن فلم کے جیسی ہی سڑک کے ساتھ ساتھ فضا میں پرواز کرنے والی منفرد گاڑی سامنے آ گئی

ایک ایسی انوکھی گاڑی جو زمین پر چلنے کے ساتھ ساتھ ہوا میں بھی اڑتی ہے، جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کسی سائنس فکشن فلم سے نکل کر ہماری دنیا میں پہنچ گئی ہے۔ امریکی کمپنی الفا ایروناٹکس کی 2 سیٹوں والی اڑنے والی گاڑی ابھی تک صارفین

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مارچ کیلئے بجٹ پیش کر دیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری خزانہ امر ترین نے کہا ہے کہ مارچ کے مہینے کے لیے پیشگی منظوری خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں لی

قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی، ڈپٹی اسپیکر نے گنتی سےپہلے ہی اجلاس ملتوی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی دھواں دار تقاریر کے دوران کورم کی نشاندہی کر دی گئی۔ قومی اسمبلی کاجلاس ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس کی صدارت کی۔ قومی اسمبلی میں پی پی

تھر میں 0.3 ملین سے زائد بچے سکول اور تعلیم سے محروم ہیں، این سی آر سی کی رپورٹ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (این سی آر سی) کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں ماہرین نے سندھ کے غریب تھرپارکر ضلع کے بچوں کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ مٹھی میں تھر ایجوکیشن الائنس کے دفتر کے ہال میں منعقدہ سیمینار میں سندھ

پی سی بی کامنسوخ شدہ پی ایس ایل میچز کے ٹکٹس کی رقم واپسی کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں ہفتے کے روز واش آؤٹ ہونے والے مقابلوں کے ٹکٹس کی واپسی سے متعلق پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی میں بارش سے متاثرہ

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اکبر ایس بابر نےپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کو 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی

مریم نوازنے پنجاب میں پہلا مفت کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور: (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیاہے ۔ اعلامیے کیمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کینسر اسپتال کی سائٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی، انہوں نے کینسر اسپتال کی مجوزہ جگہ کا

گوادر میں سیلابی صورتحال ، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

گوادر(روشن پاکستان نیوز)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے اتوار کے روز گوادر ضلع کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا خود جائزہ لیا اور متاثرہ افراد کی مدد کی پیشکش کی۔ دورے کا مقصد ذاتی طور پر حالات کا جائزہ لینا اور سیلاب سے متاثرہ

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونحوا اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش / ہلکی برفباری کا امکان۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع

صدارتی انتخاب کے لیے آصف زرداری کے کاغذات منظور کر لیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدارتی انتخابات کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ پڑتال کے بعد