گوجرانوالہ (دلشاد علی)رمضان المبارک میں پنجاب میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے اور نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم کے عمل میں بھی سرعت لاتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران انتظامات میں بھی بہتری لائی جائے ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران1757 افراد کوگرفتار
نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والے مشہور امریکی مصنف اور انسانی حقوق کے کارکن جیفری سین کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے رمضان المبارک کی پہلی رات اسلام قبول کیا۔ پیر کو امریکہ میں مقیم پروفیسر خالد بیدون نے انسٹاگرام پر ایک لائیو ویڈیو شیئر کی جس
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد اور فیصل چوہدری کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی ہو گئی۔ فواد چوہدری کے سامنے ان کی اہلیہ اور بھائی ایک بار پھر الجھ پڑے۔ فیصل چوہدری وکیل قیصر امام سے گفتگو کر رہے تھے،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )سابق وفاقی وزیروسابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نگران حکومت میں شامل سیاستدانوں کے دوبارہ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت نگران سیٹ اپ کے وزراء نئی حکومت میں شامل کرکے آئین کی خلاف ورزی کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک نے جس مینڈیٹ کا اظہار کیا ہے اس کی قدر کرنی چاہیے۔ پاکستان کو متحد کرنے کی سب سے بڑی بات تحریک انصاف کے بانی کی رہائی ہے۔ ملک کو متحد ہونا چاہیے۔ مینڈیٹ کو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ عدت میں شادی کا معاملہ سیاسی نوعیت کا نہیں، میرا گھر تباہ ہوا، اس لیے مجھے عدالت آنا پڑا۔ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا کہ پہلے ہمیں معلوم نہیں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایف آئی اے نوٹسز اور صحافیوں کو ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو ہٹایادیا جانا چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ جاری بیان
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب 14 مارچ کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشستوں کا انتخابی شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق انتخابات 14 مارچ بروز جمعرات کو ہوں گے۔ سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے ان
میران شاہ (روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقوں شیوا ون اور شیوا ٹو میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دو کنوؤں کی کھدائی کے دوران گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے جو کہ گیس