پاکستان کے ساتھ اہم دفاعی معاہدے پر سعودی عرب میں جشن کا سماں

پاکستان کے ساتھ اہم دفاعی معاہدے پر سعودی عرب میں جشن کا سماں

ریاض(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ساتھ اہم دفاعی معاہدے کی خوشی میں سعودی عرب میں جشن کا سماں ہے۔ مختلف شہروں میں عمارتیں سعودی عرب اور پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دی گئی ہیں۔ دونوں برادر ممالک کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط کی خوشی میں جشن منایا جا