جمعه,  19  ستمبر 2025ء

’پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے‘، امریکا نے ’اختلافات‘ کی خبروں کو مسترد کردیا

’پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے‘، امریکا نے ’اختلافات‘ کی خبروں کو مسترد کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں کے باوجود امریکا اور پاکستان کے درمیان ’کوئی اختلافات‘ نہیں ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ