پاکستان کی سلامتی کے لیے استحکام پاکستان ریلی، سردار یا سر الیاس کی قیادت میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی May 11, 2025
پاکستان نے بھارت کے سندور کا تندور بنا دیا، حنیف عباسی May 7, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے سندور کا تندور بنا دیا ہے، دشمن نے دراندازی ہمیشہ رات کی تاریکی میں کی۔ حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت کو پاکستان آنے کی جرات نہیں ہوئی اس نے