







اسلام آباد(شہزاد انور ملک) پاکستان آج ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں سیاسی، سماجی اور اخلاقی سطح پر گراوٹ واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔ دنیا جہاں تیزی سے ترقی کر رہی ہے، ٹیکنالوجی، تعلیم، انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات میں نئے معیار قائم کر رہی ہے، وہیں پاکستان