کابینہ نے14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی، 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی January 14, 2025
پاکستان میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے معاشرتی اقدار کو شدید خطرات، حکومت فوری اقدامات کرے January 14, 2025 اسلام آباد (شہزاد انور ملک) پاکستان میں سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا غلط استعمال ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویوز، لائکس اور کمنٹس کے لیے بے ہودہ مواد کی اشاعت ایک عام رجحان بنتی جا رہی ہے۔