

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے ایران کے سفارت خانے پہنچ کر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کی ناگہانی موت پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے