جمعرات,  05 جون 2025ء

پاکستانی نوجوانوں کے لیے خوشخبری: چین نے روزگار کے دروازے کھول دیے، نیوٹیک کے تحت جاب فئیر کا انعقاد

پاکستانی نوجوانوں کے لیے خوشخبری: چین نے روزگار کے دروازے کھول دیے، نیوٹیک کے تحت جاب فئیر کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چین نے پاکستان کے لیے ملازمتوں کے دروازے کھول دیے ہیں۔پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے مابین مستحکم تعلقات کے فروغ کے لیے پاکستانی نوجوانوں کو چینی کمپنیوں میں روزگار کے مواقع فراہم کرے گا۔ گزشہ روز