جمعه,  12  ستمبر 2025ء

پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی

پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی

سیچوان(روشن پاکستان نیوز)چین میں ایک بلی نے حادثاتی طور پر کچن میں رکھے انڈکشن کوکر (الیکٹرانک چولہے) پر پیر رکھ دیا جس کے نتیجے میں گھر میں آگ لگ گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ صوبہ سیچوان میں پیش آیا جہاں جینگوڈیاؤ نامی پالتو بلی نے حادثاتی طور پر گھر میں