پیر,  26 جنوری 2026ء

پائلٹ کا روپ دھار کر مفت سفر کرنے والا شخص گرفتار

پائلٹ کا روپ دھار کر مفت سفر کرنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا میں خود کو کمرشل پائلٹ اور موجودہ عملے کا رکن ظاہر کرکے امریکی ایئر لائنز سے سینکڑوں مفت پروازیں حاصل کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ ڈلاس پوکورنک کو ہوائی کی