هفته,  22  اگست 2026ء

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نے غیرت کے نام پرقتل کیا

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نے غیرت کے نام پرقتل کیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلا منہ کے قتل کے الزام میں والد سمیت پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی طارق محبوب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں قتل غیرت کے نام پر کیے جانے