یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کی تربیت کرے گی April 6, 2025
اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب February 10, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ اعصام الحق 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے جب کہ ان کے مدمقابل اصغر نواز کو 15 میں سے 7 ووٹ ملے۔ کرنل ریٹائرڈ ضیاء کو سیکرٹری جنرل