بدھ,  30 جولائی 2025ء

ویلڈن ثناء میر! پاکستان کی بیٹی

ویلڈن ثناء میر! پاکستان کی بیٹی, سابق پاکستانی ویمن ٹیم کپتان ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل…..

.. ( اصغرعلی مبارک )… . ویلڈن ثناء میر! پاکستان کی بیٹی, سابق پاکستانی ویمن ٹیم کپتان ثنا میر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے ہال آف فیم میں شامل ہونے والی ملک کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں ,ان سے قبل پاکستان کے وسیم اکرم، جاوید میانداد،