وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا

وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا

لاہور:سینئرٹیم مینجر قومی ٹیم وہاب ریاض نےبھی اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا۔ قومی ٹیم اور متعدد کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزامات لگانے کے معاملے پرسینئیر ٹیم مینجر وہاب ریاض نے مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے کاہرجانہ بھجوادیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ میرے اور