امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ پاکستان، تعلقات پر بات چیت جاری April 30, 2024 پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد 3رکنی ہے جس کی قیادت امریکی انڈر سیکرٹری جان