







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے درآمدی چینی برآمد کرنے کے لیے عمل شروع کردیا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے درآمدی چینی کی برآمد کے لیے ٹینڈرجاری کردیا، ایک لاکھ 7 ہزار 739 میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے بولیاں طلب کی گئی ہیں۔ ٹینڈر