
پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ فارم 47کی حکومت اور ان کے غیرقانونی نوٹیفائیڈ گورنر کی اہمیت