منگل,  29 اپریل 2025ء

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی مالی معاونت کا اعلان

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی مالی معاونت کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 108 ملین ڈالر کی اضافی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ رقم خیبرپختونخوا میں منصوبوں کےلئے استعمال کی جائے گی۔ منصوبوں کا مقصد صحت، تعلیم، روزگار اور منڈیوں تک رسائی بہتر بنانا ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کےلئے 108 ملین ڈالر