

بیروت(روشن پاکستان نیوز) : اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ سیز فائر کے احکامات جاری کر دیے، گزشتہ روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 16 افراد شہید ہوئے تھے، صہیونی فورسز