

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 میں پیش آنے والے ڈرامائی واقعے کے دوران مسافروں کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے اسرائیلی پلمبر یانیو حیون نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔ یانیو حیون اُن مسافروں میں شامل تھے جنہوں نے دورانِ