







لاہور(روشن پاکستان نیوز)نومنتخب گورنرپنجاب اپنےعہدےکاحلف آج اٹھائیں گے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کے عمرہ کی ادائیگی کے باعث حلف برداری دو بار ملتوی کی گئی جبکہ ن لیگ نے بھی