







شکردر(روشن پاکستان نیوز) نندرکہ شکردرہ گراؤنڈ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچا، جس میں شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے میچ کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا۔ ٹورنامنٹ کے اسپانسر چیئرمین شوکت حیات اور نواز خان