پیر,  05 اکتوبر 2026ء

نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 25 مسافروں سمیت 32 افراد سوار تھے

نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 25 مسافروں سمیت 32 افراد سوار تھے

ابوجا(روشن پاکستان نیوز) نائیجیریا کے وزیر ہوابازی کے مطابق پیر کے روز جنوب مغربی نائیجیریا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 25 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔ نائیجیریا کے وزیر ہوابازی فیسٹس کیامو  کے مطابق ہیلی کاپٹر اوندو اسٹیٹ کے