
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، ابرار احمد ٹاپ پوزیشن کے قریب پہنچ گئے۔ ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کی بدولت ابرار احمد 12 درجے ترقی پا کر چوتھی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ رینکنگ میں صاحبزادہ فرحان نے بھی بڑی چھلانگ