اتوار,  29 نومبر 2026ء

میں نے کہا تھا رواں سال کے آخر تک شہبازشریف کی حکومت نہیں رہے گی، اب وہ رہیں یا نہ رہیں پورا سسٹم ہی جا رہا ہے: مفتاح اسماعیل

میں نے کہا تھا رواں سال کے آخر تک شہبازشریف کی حکومت نہیں رہے گی، اب وہ رہیں یا نہ رہیں پورا سسٹم ہی جا رہا ہے: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پہلے ہی پیش گوئی کی تھی کہ رواں سال کے اختتام تک شہباز شریف کی حکومت برقرار نہیں رہے گی۔ تاہم اب معاملہ صرف وزیراعظم کی تبدیلی