میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی ٹیم اور منیجر سے معافی مانگ لی

میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی ٹیم اور منیجر سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متنازع میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم اور ٹیم منیجر سے معافی مانگ لی۔ اینڈی پائی کرافٹ کی معافی مانگنے کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی۔ ترجمان پی سی بی نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ٹاس