
اسلام آباد(روشن پاکستسان نیوز) نوشہرہ کے دارالعلوم حقانیہ دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق جمیعت علماء اسلام سمیع الحق گروپ کے سربراہ تھے، وہ ایم ایم اے دور میں رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔ مولانا حامد الحق دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم بھی تھے ان کی عمر 57 سال تھی،مولانا