
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس پر مقامی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے رابطہ کیا