ڈائریکٹر سائبر کرائم ہشمت کمال کی خاتون سب انسپکٹر سے بدتمیزی، آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل — اخلاقی تربیت پر سوالیہ نشان May 31, 2025
سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کی اہلیہ کیجانب سے عدالت میں انتخابی نشان کیلئے درخواست دائر January 19, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز )سابق وزیر اعلٰی پنجاب کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حلقہ این اے 64 اور پی پی 32 میں مور کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دائر کردی ۔ قیصرہ الٰہی نےیہ درخواست ایڈووکیٹ فرمان کے توسط سے دائر کی ۔ درخواست میں مؤقف تھا