فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد میں عزاداری ، مجالس ، ماتمی جلوسوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے ، علامہ رفاقت نقوی June 22, 2026
منگنی ٹوٹنے کی رنجش، لڑکی کو زہر دیکر قتل کرنے کے بعد لڑکے کا سوشل میڈیا پر اعتراف جرم September 28, 2025 سرگودھا: سرگودھا میں منگنی ٹوٹںے کی رنجش پر لڑکے نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ کی بہن کو سوشل میڈیا پر اعتراف جرم کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اور مقتولہ کی منگنی 5 ماہ قبل ہوئی تھی، ملزم نے