جمعه,  19  ستمبر 2025ء

ممبئی ایئر پورٹ پر افغانستان کی قونصل جنرل کے قبضے سے 25 کلو سونا برآمد

ممبئی ایئر پورٹ پر افغانستان کی قونصل جنرل کے قبضے سے 25 کلو سونا برآمد

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ممبئی ایئر پورٹ پر حکام نے افغانستان کی قونصل جنرل ذکیہ وردک کے قبضے سے 25 کلو سونا برآمد کرلیا جو وہ اسمگل کرنے کی کوشش کرکررہی تھیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) کے اہلکاروں نے حال