ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 مختلف کارروائیوں میں 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران 67 لاکھ روپے سے