پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل کون جیتے گا؟ پشاور زلمی اور حیدرآ باد کنگز مین کے درمیان فائنل آج ہوگا May 3, 2026
ملک بھر میں آج سے گرمی میں مزید اضافے کا امکان، کراچی کا پارہ 40 ڈگری متوقع May 3, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز): سندھ اور پنجاب میں موسم کی دوہری صورتحال پیدا ہوگئی ہے، کہیں شدید گرمی تو کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سندھ کے کئی شہروں