ملتان میں خاتون نے 3 بچوں سمیت انتہائی قدم اٹھا لیا

ملتان میں خاتون نے 3 بچوں سمیت انتہائی قدم اٹھا لیا

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملتان میں ممتاز آباد پھاٹک کے قریب خاتون نے تین بچوں سمیت خودکشی کرلی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملتان میں ممتاز آباد پھاٹک کے قریب کچی آبادی میں خاتون نے بچوں کو پنکھے سے لٹکانے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ پولیس کا