جمعرات,  24 جولائی 2025ء

معظم بٹ کا جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کی حمایت، بھارت کو جنگ کا کھلا دشمن قرار دے دیا

معظم بٹ کا جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کی حمایت، بھارت کو پاکستان کا کھلا دشمن قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورانصاف لائرز فورم سابق سیکرٹری جنرل و ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ نے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر افواج پاک کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس سلوگن کو نیشنل کریکٹر کا حصہ بنانے کی تجویز دی ہے،جنگ میں کامیابی