هفته,  18 جولائی 2026ء

معاہدے

قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویز غائب ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ سے درست تحقیقاتی معاہدے کی