بدھ,  15 جنوری 2025ء

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مرحوم رانا افضال وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا