منگل,  23  ستمبر 2025ء

مریم نواز کا مینارٹی کارڈ اقدام اقلیتوں کے لیے ریلیف اور فخر کا باعث ہے: ندیم کھوکھر

راولپنڈی (ایس ایم ظہیر) پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی کوارڈینیٹر مینارٹی ونگ ندیم کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے بھر میں انقلابی طور پر ترقیاتی کام کر رہیں ہیں، اقلیتوں کے لیے مینارٹی کارڈ کا اجراء ان کا احسن اقدام ہے