

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق ہونے والے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ہائر ایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ