محکمۂ ٹرانسپورٹ آج سے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی شروع کرے گا، شرجیل میمن

محکمۂ ٹرانسپورٹ آج سے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی شروع کرے گا، شرجیل میمن

کراچی(روشن پاکستان  نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ آج سے پیپلز بس سروس کے لیے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی شروع کرے گا ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ افتتاحی تقریب کے مہمان خاص وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہوں گے۔