پیر,  31  اگست 2026ء

محکمہ داخلہ آزادکشمیر کا آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلان

محکمہ داخلہ آزادکشمیر کا آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلان

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ داخلہ آزادکشمیر نے آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلان  کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کے ضلع نیلم میں انٹرنیٹ مکمل بحال کر دیا گیا ۔ ضلع حویلی کہوٹہ میں بھی انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن