








پشاور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اہم ملاقات ہوئی جس میں صوبے کو دہشت گردی سے بچانے کے لیے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ محسن نقوی کی گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا سے