جمعه,  14 نومبر 2025ء

متحدہ نانبائی ایسوسی ایشن کا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

متحدہ نانبائی ایسوسی ایشن کا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں متحدہ نانبائی ایسوسی ایشن نےغیر معینہ مدت کیلیے شٹر ڈاون ہڑتال  کااعلان کردیا۔ صدر متحدہ نانبائی ایسوسی ایشن  آفتاب گل کاکہنا ہے کہ  پنجاب بھر میں سستی روٹی ، نان کی فراہمی کے معاملے پر  8 مئی بروز بدھ کو پنجاب بھر