پیر,  31  اگست 2026ء

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ابوظبی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا۔ متحدہ عرب امارات میں ستمبر 2026 کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر پاکستانی روپے اور ڈیزل