بدھ,  28 جنوری 2026ء

لیپ ٹاپ اسکیم 2026 کا آغاز، حکومتی اسکیم سے حاصل کرنے کا طریقہ

لیپ ٹاپ اسکیم 2026 کا آغاز، حکومتی اسکیم سے حاصل کرنے کا طریقہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے طلبا کے لیے چیف منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم 2026 کا آغاز کر دیا۔ جس کے تحت پبلک اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے اہل طلبا 15 فروری 2026 تک مفت لیپ ٹاپ کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ حکام کے مطابق اس اسکیم کا